گھنی داڑھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ داڑھی جس کے بال برابر ایک دوسرے سے ملے ہوئے نکلے ہوں (چھدری کی ضد)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ داڑھی جس کے بال برابر ایک دوسرے سے ملے ہوئے نکلے ہوں (چھدری کی ضد)۔